Posted on 2009-06-09 22:26:21

Posted on 2009-06-09 01:02:58

Posted on 2009-06-07 21:54:01

Posted on 2009-05-31 23:30:41
 Sayyiduna Abu Salma (RadhiAllaho anho) narrates that he heard Rasulullah (Sallallahu Alaihi Wasallam) saying: How excellent are five things! and how heavy on the scale: (1) Subhanallah (Glory be to Allah Who is above all faults) (2) Alhamdulillah (Praise be to Allah) (3) La ilaha illallah (There is none worthy of worship except Allah) (4) Allahuakbar ( Allah is the Greatest ) (5) A righteous son of a Muslim dies and he forbears patiently expecting a reward in return. { Mustadrak Hakim }
Posted on 2009-05-29 22:20:23

قتیبہ بن سعید، ابوالاحوص، ابوحصین، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہے اس کو چاہیے کہ اچھی بات کہے یا خاموش رہے۔ عبد اللہ بن یوسف، لیث، سعید مقبری، ابوشریح، عدوی کا بیان ہے کہ میرے دونوں کانوں نے سنا اور میری دونوں آنکھوں نے دیکھا جب کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص اللہ تعالی اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہے اس کو چاہئے کہ اچھی بات کہے ورنہ خاموش رہے۔ عبد اللہ بن محمد، ابن مہدی، سفیان، ابوحصین، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا جو شخص اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہے اس کو چاہیے کہ اچھی بات کہے یا خاموش رہے۔ عبد اللہ بن محمد، ہشام، معمر، زہری، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص اللہ تعالیٰ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہے تو اس کو چاہئے کہ اچھی بات کہے ورنہ خاموش رہے عبدالعزیز بن عبد اللہ ، ابراہیم بن سعد، ابن شہاب، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ جو شخص اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہے تو اس کو چاہیے کہ اچھی بات کہے ورنہ خاموش رہے ۔ رواہ البخاری
Abu Hurairah Radiyallahu anhu narrates that Nabi Sallallahu alaihi wasallam said:
He who believes in Allah Subhanahu wa ta'ala, and the Last Day, should speak what is good or be silent.
{ BUKHARI }
Posted on 2009-05-27 23:04:25

اُم المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ حضور اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نے فرمایا کہ کامل ترین شخص وہ ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں اور جس کا برتاؤ اپنے گھر والوں کے ساتھ سب سے زیادہ نرم ہو "ترمذی"
Ummul Momineen Sayyidina Aaisha (Radiyallahu anha) narrates that Rasulullah (Sallallahu Alaihi Wasallam) said:
Indeed, the most perfect believer in faith is one who has the best manners and is the kindest to his family.
{ Tirmidhi }
Posted on 2009-05-26 22:29:24

Sayyiduna Zaid (RadhiAllaho anho) narrates:
I heard Rasulullah (Sallallahu Alaihi Wasallam) saying; If anyone says:
Astaghfir ullah-alladhi la ilaha illa
Huwal-Haiyul-Qayyumu, wa atubu ilaihi
(I seek forgiveness of Allah besides Whom there is non worthy of worship,
the Ever-Living, the Self-Subsisting, and I turn to Him in repentance)
his sins will be forgiven
even if he should have run away from the battlefield.
(while he was engaged in fighting for the Cause of Allah)
In another narration, these words are to be repeated three times.
[Abu Dawud, At-Tirmidhi and Al-Hakim]
Posted on 2009-05-25 22:26:37

Sayyiduna Numan ibne-Bashir (RadhiAllaho anho) narrates
that Rasulullah (Sallallahu Alaihi Wasallam) said:
Among the words by which you glorify Allah Jallah jalala hu are:
Subhanallah (Glory be to Allah Who is above all faults)
La ilaha illallah (There is none worthy of worship except Allah)
Alhamdulillah (All Praise be to Allah).
These words circle around the Throne of Allah Subhanahu wa ta'ala, Whould anyone of you not like that someone always mentions him in front of Allah?
{ Ibne-Majah }
Posted on 2009-05-24 23:23:11

Sayyiduna Abu Hurairah (RadhiAllaho anho) narrates
that Rasulullah (Sallallahu Alaihi Wasallam) passed by me and I was planting a sapling.
He (sallal laahu alaihi wasallam) asked O Abu Hurairah ! What are you planting ? I replied: Saplings for myself. He (sallal laahu alaihi wasallam) said: Shall I not tell you of better saplings than these? I said: yes O Rasulallah! (sallal laahu alaihi wasallam) He (sallal laahu alaihi wasallam) said:
Say,
Subhanallah (Glory be to Allah Who is above all faults)
Alhamdulillah (Praise be to Allah)
La ilaha illallah (There is none worthy of worship except Allah)
Allahuakbar ( Allah is the Greatest )
for each one of these words a tree will be planted for you in Paradise.
{ Ibne- Majah }
Posted on 2009-05-21 22:04:36

حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو کیونکہ جبرئیل علیہ السلام اپنے رب کی جانب سے میرے پاس ابھی یہ پیغام لے کر آئے تھے کہ روئے زمین پر جو کوئی مسلمان آپ ﷺ پر ایک مرتبہ درود بھیجے گا تو میں اس پر دس رحمتیں نازل کروں گا اور میرے فرشتے اس کے لئے دس مرتبہ دعائے مغفرت کریں گے۔ "طبرانی، ترغیب" اسی سے ملتی جلتی روایت سنن ابو داؤد میں کچھ یوں ہے حضرت اوس بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا! تمھارے بہتر دنوں میں سے ایک جمعہ کا دن ہے اسی دن آدم علیہ السلام پیدا ہوئے اسی دن ان کا انتقال ہوا اسی دن صور پھونکا جائے گا اور اس دن سب لوگ بیہوش ہوں گے اس لیے اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو کیونکہ تمھارا دردو میرے سامنے پیش کیا جاتا ہے
نیز سنن ابو داؤد میں ہی حضرت اوس بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمہارے بہتر دنوں میں ایک دن جمعہ کا دن ہے لہذا اس دن میں مجھ پر کثرت سے درود پڑھا کرو کیونکہ تمہارا درود میرے سامنے پیش کیا جاتا ہے
اور سنن نسائی میں اسحق بن منصور، حسین جعفی، عبدالرحمن بن یزید بن جابر، ابواشعث صنعانی، اوس بن اوس سے ایک روایت ان الفاظ کے ساتھ ہے کہ
حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمام دنوں میں تم لوگوں کے واسطے جمعہ کا دن ہے اس روز حضرت آدم کی ولادت مبارکہ ہوئی اور اس روز ان کی روح قبض ہوئی اور اس روز صور پھونکا جائے گا اور وہ لوگ بے ہوش ہو جائیں گے تو اس روز تم لوگ بہت زیادہ درود شریف بھیجو اس لئے کہ تم لوگ جو درود بھیجو گے وہ میرے سامنے پیش ہوگا
Sayyiduna Anas (RadhiAllaho anho) narrates
that Rasulullah (Sallallahu Alaihi Wasallam) said:
Send Salawat excessively upon me on Friday, for Jibrail Alaihis salam has just come to me with a message from my Rabb 'Azza wa Jall:
When any Muslim on the earth sends Salawat upon you once, I bestow upon him ten blessings and My angels seek forgiveness for him ten times.
{ Tabarani, Targhib }
Posted on 2009-05-21 05:07:56
Reply to RahimZulfiqar (20/05/2009 11:58:33) Nice Sharing !
|
Posted on 2009-05-20 22:48:50

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نے ارشاد فرمایا سبحان اللہ والحمدللہ ولااِلہ اِلا اللہ واللہ اکبر کہنا مجھے ہر اس چیز سے زیادہ محبوب ہے جس پر سورج طلوع ہوتا ہے۔ (کیونکہ ان کا اجر و ثواب باقی رہے گا اور دنیا اپنے تمام ساز و سامان سمیت ختم ہو جائے گی)۔ "مسلم شریف" Sayyiduna Abu Hurairah (RadhiAllaho anho) narrates
that Rasulullah (Sallallahu Alaihi Wasallam) said:
I Say;
Subhanallah (Glory be to Allah Who is above all faults)
Alhamdulillah (Praise be to Allah)
La ilaha illallah (There is none worthy of worship except Allah)
Allahu Akbar (Allah is the Greatest),
is dearer to me than everything on which the sun rises.
{ Muslim }
Posted on 2009-05-19 03:16:25

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہےکہ میں بندےکے ساتھ ویسا ہی معاملہ کرتا ہوں جیسا میرے ساتھ گمان کرتا ہے جب وہ مجھے یاد کرتا ہے تو میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں اگر وہ مجھے اپنے دل میں یاد کرتا ہے تومیں بھی اس کو اپنے دل میں یاد کرتا ہوں اگر وہ میرا مجمع میں ذکر کرتا ہے تو میں اس مجمع سے بہتر یعنی فرشتوں کے مجمع میں اس کا تذکرہ کرتا ہوں اگر بندہ میری طرف ایک بالشت متوجہ ہوتا ہے تو میں ایک ہاتھ اس کی طرف متوجہ ہوتا ہوں اگر وہ میری طرف ایک ہاتھ بڑھتا ہے تو میں دو ہاتھ اس کی طرف متوجہ ہوتاہوں اگر وہ میری طرف چل کر آتا ہے تو میں اس کی طرف دوڑ کر آتا ہوں (حدیث قدسی : البخاری)
Abu Hurairah Radiyallahu anhu reports that Nabi Sallallahu alaihi wasallam in a Hadith Qudsi narrated that Allah Ta'ala says:
I treat My slaves according to his expectations from Me. I am with him when he remembers Me; and if he remembers Me in his heart, I remember him in My heart; and if he remembers Me in a gathering, I remember him in a better and nobler gathering (of angels). If he comes closer to Me by one span, I go closer to him an arm's length; if he comes towards Me an arm's length, I go towards him two-arm's length; and if he comes to Me walking, I run to him.
(Bukhari)
Note: When a person strives to get closer to Allah through good deeds, then Allah Subhanahu wa Ta'ala turns towards His slave with much more attention, mercy and help.
Posted on 2009-05-18 23:14:21
Posted on 2009-05-15 23:29:43
Thanks 4 Appreciation
Posted on 2009-05-15 23:28:05
Thanks 4 Appreciation
Posted on 2009-05-15 23:27:10
Thanks 4 Appreciation
Posted on 2009-05-15 23:23:33
Thanks 4 Appreciation
Posted on 2009-05-15 23:17:12

Posted on 2009-05-14 23:38:32
|